ہالی وڈ کی ہارر فلم سیل کے نئے ٹریلر کا انٹرنیٹ پر تہلکہ

Horror Movie

Horror Movie

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی سائنس فکشن ہارر فلم سیل کی کہانی میں پراسرار سگنل موبائل فون نیٹ ورک کے استعمال کرنے والوں کو شیطانی قوتوں کا پیروکار بنا دیتے ہیں۔

ایسے میں ایک فنکار چند ساتھیوں کے ساتھ مل کر انسانوں کو شیطانی چنگل میں پھنسانے والے پراسرار سگنل کو روکنے کیلئے جدوجہد شروع کرتا ہے۔ ایکشن سے بھرپور فلم آٹھ جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔