منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ماہانہ محفل ذکر کا اشتہار

فرانس (میاں عرفان) اج القرآن انٹرنیشنل کلیشی صوبہ کے زیر اہتمام ماہانہ محفل ذکر۔ خصوصی خطاب: سفیر یورپ حضرت علامہ حافظ نذیر احمد خاں صاحب آف ہالینڈ۔

زیرقیادت: چوہدری محمد اعظم صدرمنہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس
پروگرام برائے مرد و خواتین
انتظامیہ:
مرتضی خاں صدرکلیشی صوبہ
راجہ ارشاد جنرل سیکرٹری کلیشی صوبہ
منظورحسین قادری سنئیر نائب صدر
بروز ہفتہ 23جولائی 2016آغاز 20:30
0611394690-0659465971-0670253150
1-allee romain rolland 93390 Clishy sous bois

MQI Mehfil

MQI Mehfil