ایم کیو ایم کا کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

MQM Workers Protest

MQM Workers Protest

کراچی (جیوڈیسک) مظاہرے میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین سمیت کارکنان اور خواتین کی بڑی تعداد موجود ہے ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے ہیں۔

مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ بند کرایا جائے اور لاپتہ کارکنان کو بازیاب کرایا جائے۔