ہمہ جہت شخصیت محترمہ شاہ بانو صاحبہ ہر دل عزیز شخصیت بہترین کالم نگارہ بہترین سوچ کی حامل لکھاری ہیں

Shahbano Mir

Shahbano Mir

فرانس (شاز ملک) جنکو سال ٢٠١٥ کی بہترین کالم نگار کا ایوارڈ جیو اردو کی جانب سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے میں دلی مبارک باد آپی شاہ بانو کو پیش کرتی ہوں کیوں کے میری نظر میں اس ایوارڈ کی وہ بہترین حقدار ہیں اور دیکھا جائے تو یہ ایوارڈ محض ایک ایوارڈ نہیں ہے انکی بہترین صلاحیتوں کا اعتراف بھی ہے اور انکی برسوں کی مخلصانہ سوچ جو پاکستان سے محبت میں وہ اپنے جذبات و احساسات میں سمو کر بے لوث ہو کر لکھتی رہی ہیں۔

وہ نہ صرف انکے بلکے ہم سب کے دلی احساسات و جذبات کی ترجمانی کرتی رہی ہیں جس کے لئے انکو جتنا سراہا جائے وہ کم ہے انکی بہترین فنی صلاحیتوں کا اعتراف در سے ہی سہی مگر کیا گیا اسکے لئے میں تہ ا دل سے انکو مبارکباد پیس کرتی ہوں ساتھ ہی ساتھ یہ غیر جانبدارانہ فیصلہ جو جیو اردوویب والوں کی انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا اسکا دلی خیر مقدم کرتے ہے انکو بھی اس اہم قدم کی مبارک بعد پیش کرتی ہوں۔