مفتی محمد نعیم کا زلزلے کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان پر افسوس اظہار

Earthquakes

Earthquakes

٭زلزلہ پوری قوم کیلئے آزمائش ، عظیم سانحہ اور متاثرین کیلئے صبر کی گھڑی ہے، مفتی محمد نعیم

٭آفات اور آزمائش اجتماعی بداعمالیوں کا نتیجہ ہوتی ہے توبہ و استغفارکیاجائے، شیخ الحدیث جامعہ بنوریہ

٭زلزلوں کا اس شدت کے ساتھ آنا قیامت کی نشانیوں میں سے ہے ، رئیس جامعہ بنوریہ عالمیہ

٭دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ مالی وجانی نقصان سے محفوظ رکھے ، معروف مذہبی اسکالر

٭حکومت متاثرہ علاقوں کی نشاندھی کے بعد جلد امدادی کاروائیوں کا آغاز کرے۔