مفتی محمد نعیم کا وزیر داخلہ پنجاب کے اٹک ڈیڑے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

Mufti Muhammad Naeem

Mufti Muhammad Naeem

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کا وزیر داخلہ پنجاب کے اٹک ڈیڑے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، بیگناہ جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس۔

٭دہشت گردی کے ذریعے ملک دشمن عناصر ملکی امن واستحکام کو نقصان پہچانا چاہتے ہیں ،مفتی محمدنعیم
٭واقعے کے بعد امدادی کاروائی میں سست روی پنجاب حکومت کی بدترین غفلت ہے، شیخ الحدیث جامعہ بنوریہ عالمیہ
٭قوم دہشت گردی کے خلاف متحدہے مذموم کاروائیاں حوصلوں کو پست نہیں کرسکتی،مہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ
٭ملبے تلے دبے افراد کی حفاظت کیلئے خصوصی دعاوں کا اہتمام کیا جائے، مفتی محمد نعیم کی اپیل۔