مفتی محمد نعیم کی میاں اظہار الحق اور جنید جمشیدکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

Condolences

Condolences

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے سابق وفاقی وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب خان، دنیا میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمو کے والد اور معروف نعت خوان جیند جمشید کے والد کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین و متعلقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے،( آمین)۔