مفتی محمد نعیم کا سانحہ نلتر پر افسوس کا اظہاراور تعزیت

Nltr Tragedy

Nltr Tragedy

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے سانحہ نلترگلگت بلتستان میں ہیلی کاپٹر کی تباہی اور 7 افراد کی جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے قومی سانحہ قراردیا

جاں بحق وزخمی ہونے والے افراد سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ افسوسناک سانحہ نے پوری قوم کو سوگ مبتلا کردیاہے پاکستان کا ہر فرد مرنے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر شریک ہیں۔