مجیب الحسن کا کراچی میں سخت گرمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ہلاکتوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار

نیویارک : پیپلزپارٹی امریکہ کے مجیب الحسن اور لطیف ڈالیاں کا کراچی میں سخت گرمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ہلاکتوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ لوڈشیڈنگ کے ذمہ داران کے خلاف فوری سخت کارروائی کی جائے اور مرنے والوں کے ورثہ کی مالی امداد کی جائے۔

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA