مجیب الحسن کی یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کا حج کے دوران شہید ہونے پر اظہار تعزیت ‎

نیویارک : پیپلز پارٹی امیکہ کے صدر شفقت تنویر ایڈشنل سیکٹری انفارمیشن مجیب الحسن کا یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کے انتقال پر اظہار تعزیت اللہ تعالی شہید اسد مرتضی کے درجات بلعند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر دے آمین سید اسد مرتضی گیلانی دوران حج بھگڈر کے حادثہ میں شہید ہوۓ ہم شہید اسد مرتضی کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ مجیب الحسن۔

Mujeeb Hassan,Expressed Condolences

Mujeeb Hassan,Expressed Condolences