ملتان: غربت سے پریشان شخص نے 4 بچوں کو زہردے کر خودکشی کرلی

Multan Suicide

Multan Suicide

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ایک شخص نے 4 بچوں کوزہردے کر خودکشی کرلی ۔واقعہ پیش آیا ملتان کے علاقے لوہاری گیٹ میں جہاں غربت سے پریشان شخص نے 4بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی۔

واقعے میں بچوں کا باپ آصف اور 8سال کی بچی زینب جاں بحق ہو گئے۔ تین بچوں کو تشویش ناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔