ممتاز قادری کی آبائی علاقے میں تدفین کر دی گئی

Mumtaz Qadri

Mumtaz Qadri

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممتاز قادری کی نماز جنازہ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر پولیس اور سیکورٹی اہلکار تعینات تھے۔ اس موقع پر جڑواں شہروں کی متعدد سڑکیں بند کر دی گئی تھیں۔

لیاقت باغ میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ممتاز قادری کی میت اسلام آباد کے نواحی علاقے بھارہ کہو کے اٹھال چوک لے جائی گئی اور تدفین کر دی گئی۔