چوہدری منیر احمد وڑائچ نے میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں پیرس آمد پر شاندار ظہرانہ دیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری منیر احمدوڑائچ نے میاں عرفان صدیق کےاعزاز میں پیرس آمد پر دوستوں کو شاندار ظہرانہ دیا۔ شرکت کرنے والوں میں مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے صدر چوہدری مختار بشارت، مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے جنرل سیکرٹری اےآر وائی نیوز فرانس کے نمائیندہ مرزا خالد بشیر، معروف صحافی مہر راحیل رؤف شامل تھے۔

Munir Ahmad Chaudhry,lunch

Munir Ahmad Chaudhry,lunch

Munir Ahmad Chaudhry,lunch

Munir Ahmad Chaudhry,lunch

Munir Ahmad Chaudhry,lunch

Munir Ahmad Chaudhry,lunch

Munir Ahmad Chaudhry,lunch

Munir Ahmad Chaudhry,lunch