چوہدری منیر احمد کی چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کے ساتھ خصوصی ملاقات کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ نے پیرس میں سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین اور سابق ڈپٹی وزیر اعظم پاکستان چوہدری پرویز الہی کے ساتھ خصوصی ملاقات کی اورپارٹی کے اہم امور پر بات چیت کی۔اس موقع پر اے آر وائی نیوز فرانس کے نمائیندہ مرزا خالد بشیر اور چوہدری مختار بشارت بھی شامل تھے۔

Munir Ahmad Chaudhry Meeting

Munir Ahmad Chaudhry Meeting

Munir Ahmad Chaudhry Meeting

Munir Ahmad Chaudhry Meeting

Munir Ahmad Chaudhry Meeting

Munir Ahmad Chaudhry Meeting

Munir Ahmad Chaudhry Meeting

Munir Ahmad Chaudhry Meeting

Munir Ahmad Chaudhry Meeting

Munir Ahmad Chaudhry Meeting

Munir Ahmad Chaudhry Meeting

Munir Ahmad Chaudhry Meeting