مشاہد اللہ خاں کا چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن راجہ ظفر الحق کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

Condolences

Condolences

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خاں کا چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن راجہ ظفر الحق کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار۔

تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خاںجو کہ پیرس کے دورہ پر ہیں نے پاکستان مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کو فون کیا۔

اور ان سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خاںنے راجہ ظفر الحق سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔