مسلم کانفرنس ریاست کی تعمیر و ترقی اور نظریاتی جماعت ھے۔ ملک شبیر، ذوالفقارجنجوعہ

Malik Shabbi and Zulfiqar Janjua

Malik Shabbi and Zulfiqar Janjua

مدینہ منورہ: مسلم کانفرنس ریاست کی تعمیر و ترقی اور نظریاتی جماعت ھے مسلم کانفرنس نظریہ الحاق پاکستان کی جماعت کے طور پر ریاست بھر میں مضبوط اور منظم ھے پاک آرمی کے عظیم جنرل کو سلام پیش کرتے ہیں۔

جنرل راحیل شریف نے اپنےادراے سے احتساب کے عمل کو شروع کرکے ایک نئ تاریخ راقم کی ان خیالات کا اظہار مسلم کانفرنس برطانیہ کے سیکرٹری جنرل ملک شبیر اور پہلوان ذوالفقارجنجوعہ نے کرتےہوئےکہا کہ پاک فواج کی اس ملک کے لیے لازوال قربانی ہیں جنرل راحیل شریف آزادکشمیر میں ہونے والی کرپشن کا بھی نوٹس لے۔

انھوں نے کہا کہ پانامہ لیکسں مسلم لیگ ن کے گاے کی ہڈی بن چکا ھے وزیراعظم مستعفی ہو جائیں اور اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیشں کررہیں اور آزادکشمیر کے الیکشن میں مسلم کانفرنس بھر پورا حصہ لے گئ کارکنان مسلم کانفرنس اور ریاست عوام صدرجماعت ال جموں کشمیر مسلم کانفرنس سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں چٹان کی طرح مضبوط کھٹرے ہیں اور جن مفاد پرست سیاستدانوں نے مسلم کانفرنس کو نقصان پہنچنے کی ناکام کوشش کی آج وہ دردر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔

مسلم کانفرنس کے نظریاتی کارکنوں کی جدوجہد اور پختگی کی وجہ سے مسلم کانفرس آج بھی ریاست کی ایک بڑی جماعت ھےانے والے الیکشن میں عوام نے اعتماد کیا تو ریاستی عوام کی فلاح وبہبود ریاستی تشحض اداروں کو مستحکم اور رشوت سے پاک حکومت قائم کرکے عوام کے مساءل ان کی دہلینر پر حل کررہیں گئے۔