مسلم لیگ ن کی کامیابی کے بعد مخالفین کو خواب میں بھی شیر نظر آنے لگ گیا ہے۔ ملک محمد اقبال

PML N

PML N

ملکہ (عمر فاروق اعوان) چیئرمین یونین کونسل ملکہ ملک محمد اقبال اعوان نے اوسلو سے میڈیا کے نمائندوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی کامیابی کے بعد مخالفین کو خواب میں بھی شیر نظر آنے لگ گیا ہے۔

انہیں اپنی سیاسی اہمیت کا اندازہ ہو چکا ہے۔ تبدیلی تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کی خیبر پختونخواہ میں کا رکردگی دیکھ کر آزاد کشمیر کی عوام نے انہیں رد کر دیا۔

اب عمران خا ں کو چین کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنا چاہیے کہ کس طرح مسلم لیگ ن اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ملکی تعمیر ترقی کے لیے کوشاں ہیں۔