مسلم اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کراچی کے نا ظم صدیق شیرازی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

Karachi

Karachi

کراچی: مسلم اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کراچی کے نا ظم صدیق شیرازی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، ڈویژنل ذمہ دران کی مبارکباد۔

اس موقع پر صدیق شیرازی کا کہنا تھا کہ نکاح ایک سنت ہے، ہمیں چا ہیے کہ تمام رسم و رواج کو سنت کے مطابق کریں۔

ڈویژنل ناظمین غفران اﷲہزاروی ، عنا یت اﷲفاروقی، طارق معاویہ کا کہنا تھا کہ دور حاضر میں مسلمانوں نے سنت ۖ کو چھوڑ کر فضول رسو مات کو اختیار کیا ہوا ہے۔ تمام ڈویژنل ذمہ دران نے صدیق شیرازی کو مبارکباد پیش کی۔