سی او مصطفی آباد محمد فاروق کی زیر نگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن

Encroachments Operation

Encroachments Operation

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سی او مصطفی آباد محمد فاروق کی زیر نگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد ریڑھیاں قبضہ میں لے لی گئی۔

تفصیلات ٹی ایم اے قصور رائے طاہر منشاء کے حکم پر سی او مصطفی آباد نے سروس روڈ مصطفی آباد پر ریڑھیاں کھڑی کرنے والوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے درجنوں ریڑھیوں کو قبضہ میں لیکر سرکاری گودام میں پہنچا دی۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126