ممتاز حسین قادری کے پھانسی کے خلاف وفائے رسولۖ ریلی نکالی

Mumtaz Hussain Qadri

Mumtaz Hussain Qadri

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نواحی گائوں ستوکی میں تمام مکتبہ فکر کے علماء نے ممتاز حسین قادری کے پھانسی کے خلاف وفائے رسولۖ ریلی نکالی۔

تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گائوں ستوکی میں اقصی ماڈل ہائی سکول کی طرف سے وفائے رسولۖ ریلی نکالی گئی، جس میں تمام مکتبہ فکر کے جید علما اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی،اور ممتاز حسین قادری کے پھانسی کی بھر پور مذمت کی۔۔