ملکہ کی خبریں 31/1/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) فرانس کے دارلحکومت پیرس سے نمائندہ پاکستان ٹیلی ویژن نیوز زاہد مصطفی اعوان کے والد محترم حاجی ملک غلام مصطفی اعوان کے ایصال ثواب کے لیے پاکستان ٹیلی ویژن نیوز سنٹر اسلام آباد میں فاتحہ خوانی کی گئی۔ فاتحہ خوانی کرنے والوں میں ریاض برکی نیوز ایڈیٹر، مسرور کا ظمی نیوز ایڈیٹر ، شا ہد اجمل ملک پرسنل رپورٹر وزیر اعظم پاکستان ، سہیل با جوہ پروڈیو سر ، عمرفا روق نیوز ایڈیٹر اور نیو ز ایڈیٹر، زبیر احمد صدیقی نیوز کا سٹر سمیت پاکستان ٹیلی ویژن نیو ز کا دیگر سٹا ف موجو د تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے) ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن گجرات نثا ر احمد میو کے جواں سالہ بھتیجے کی وفات پر اظہا ر تعزیت کرنے والوں میں سینئر ہیڈ ما سٹر چو ہدری شہزاد احمد بھدر ، ہیڈ ما سٹر چو ہدری فضا ئل اکرم کھاریاں ، ہیڈ ما سٹر چوہدری منور حسین سرائے عالمگیر ، ہیڈ ما سٹر گو رنمنٹ اسلامیہ ہا ئی سکول ملکہ چو ہدری مست عمران ، فا جد حسین ڈی ٹی ای سرائے عالمگیر ، ہیڈ ما سٹر آفتا ب علی قصبہ کریا لی ، آصف رضا ہیڈ ما سٹر سعا دت پو ر ، محمد مدثر ہا ئی سکول بھا گ نگر شامل ہیں ۔انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جو ار رحمت میں جگہ دے اور لو احقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے) سہیل اصغر اعوان گو رنمنٹ اسلامیہ ہا ئی سکول ملکہ کے نانا جان ، ملک خا لد مصطفی ، ملک طا رق مصطفی کے والد محترم با ئو اللہ دتہ آف ملکہ رضا ئے الہی سے انتقا ل کر گئے ۔ انکی نما ز جنا زہ ملکہ میں ادا کر دی گئی ۔
ٔٔٔٔ