مظفرگڑھ: مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

Muzaffargarh

Muzaffargarh

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفرگڑھ میں تھرمل پاور اسٹیشن کو ایندھن فراہم کر کے سمرسٹہ واپس جانے والی مال گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ہے۔

ریلوے پھاٹک بھٹاپور کے قریب کلپ کھلنے سے مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ہیں جس کے سبب ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔

ٹریک کی بحالی کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ عدنان پنڈی سے ملتان آنیوالی مہر ایکسپریس بھی تاخیر کا شکار ہوئی ہے۔ اگرٹریک فوری بحال نہ ہواتواور کن ٹرینوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔