میانمار میں روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات پر پابندی لگائی گئی : سفیر اقوام متحدہ

 United Nations

United Nations

ینگون (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگ ہی لی کا کہنا ہے کہ وہ میانمار کے دورے سے مایوس ہوئی ہیں۔

سفیر کا کہنا تھا کہ ان پر میانمار کے روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات کی پابندی لگائی گی۔

سکیورٹی حکام خفیہ طریقے سے ان کی تصاویر بناتے رہے۔ لوگوں تک رسائی میں سنگین رکاوٹ کی وجہ سے ان کے مینڈیٹ کو پورا کرنا ناممکن بنا دیا گیا۔