میانمار کی شورش زدہ ریاست راکھائن میں 4 برس بعد ہنگامی حالت ختم

Myanmar Emergency

Myanmar Emergency

میانمار (جیوڈیسک) میانمار کے سبکدوش ہونے والے صدر تھین سین نے شورش زدہ ریاست راکھائن میں 4 برسوں سے نافذ ہنگامی حالت کو ختم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اِس ریاست میں 2012ء میں اْس وقت ہنگامی حالت نافذ کیا گیا تھا۔