محفل نعت بسلسلہ گیارہویں شریف کو درگاہ شاہ جیلانی سے متصل جیلانی جامع مسجد میں منعقد ہو گی

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ العالمی ٹرسٹ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل نعت بسلسلہ سالانہ گیارہویں شریف مورخہ 21 جنوری 2016ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء درگاہ شاہ جیلانی سے متصل جیلانی جامع مسجد گلشن اقبال بلاک10-Aنزد لال فلیٹ راشد منہاس روڈ منعقد ہوگی۔

جس میں ملک کے ممتاز ثناء خوان بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرینگے۔بعد از محفل لنگر کا بھی اہتمام ہو گا۔