ملکہ : ندیم احمد اعوان نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

Nadeem Ahmed

Nadeem Ahmed

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) حاجی بشیر احمد اعوان (ر) ٹیچر کے صاحبزادے انگلینڈ کے شہر اولڈم میں مقیم ممتاز سماجی شخصیت ندیم احمد اعوان ملکہ نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

وہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران اپنے عزیز و اقارب سے ملاقاتیں کریں گے اور مختلف امور نمٹائیں گے۔