نعیم الحق جیسے مشیروں نے عمران کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، بہتان تراشی بند کریں: طلال چودھری

Talal Chaudhry

Talal Chaudhry

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق سے کہا ہے کہ بہتان تراشی سے پرہیز کریں اور سوالات کا جواب دیں۔ پرویز رشید نے آپ سے سادہ سادہ سوال کئے ہیں۔

نعیم الحق صاحب آپ آئیں بائیں شائیں چھوڑیں۔ آپ جیسے مشیروں نے عمران کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔

اصل حقائق قوم سے چھپائے نہیں جاسکتے، ہماری ہر چیز قوم کے سامنے ہے۔ اب آپکی باری ہے۔