مودی خود کام کریں گے نہ ہی کسی دوسرے کو کرنے دیں گے: اروند کچریوال

Arvind Kejriwal

Arvind Kejriwal

نئی دہلی (جیوڈیسک) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم خود کام کریں گے اور نہ کسی دوسرے کو ہی کرنے دیں گے۔

مودی کو کانگریس سے نہیں بلکہ عام آدمی پارٹی سے ’’خوف‘‘ ہے۔