نصیر آباد مدرسہ بلال کے بچوں میں عید گفٹ تقسیم کرنے اور افطار پارٹی کا اہتمام

فیصل آباد : نصیر آباد مدرسہ بلال کے بچوں میں عید گفٹ تقسیم کرنے اور افطار پارٹی میں حاجی مظفر نسیم، قاری غلام مصطفیٰ، قاری محمد نواز نقشبندی، مولانا کرم داد، مقصود، رانا زیڈ اے مجاہد ایڈووکیٹ و دیگر شریک ہیں۔

faisalabad Iftar Party

faisalabad Iftar Party