قوم صدمے میں ہے اور کپتان اب بھی دھاندلی کا شور مچا رہا ہے، دانیال عزیز

 Daniyal Aziz

Daniyal Aziz

لاہور (جیوڈیسک) رہنما مسلم لیگ ن دانیال عزیز نے کہا ہے کہ قوم صدمے سے دوچار ہے اورغ یر سنجیدہ کپتان آج بھی دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں۔

ایک بیان میں دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان جن 4حلقوں کا شور مچاتے رہے ان میں دھاندلی ثابت نہیں کر سکے۔

2018ء کے عام انتخابات میں تمام حلقے کھل جائیں گے اور ان میں بھی عوامی عدالت کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے حق میں آئے گا۔