قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے لئے نیشنل بینک کی ٹیم کا اعلان‎

Badminton Championship

Badminton Championship

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے لئے نیشنل بینک مردوں اور خواتین ٹیموں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

نیشنل بینک کی ٹیم ان کھلاڑیوں پرمشتمل ہیں مین سنگلز اینڈ ڈبلز میں مراد علی،رضوان اعظم، محمداعجاز، ہریسن برنٹ، صابر حینف، دانیال علی، کاشف علی سلہری، جبکہ وومن سنگلز اینڈ ڈبلز میں پلوشہ بشیر، سارہ مہمند، عائشہ اکرم اورسارہ خان شامل ہیں۔

عظمت اللہ خان
PRO اسپورٹس
نیشنل بینک اسپورٹس ڈویژن
03003541517
03082220321