نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے کواٹر فائنل مقابلوں کا اعلان

Football

Football

کراچی : پہلا نیشنل بینک پریذیڈ نٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئر مین نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سر براہ اویس اسد خان نے کواٹر فائنل تا فائنل مقابلوں کے پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔

پہلا کواٹر فائنل آج منگل کو 12:00 بجے دن کے الیکٹر ک اور کراچی یونائیٹڈ کے درمیان دوسرا کواٹر فائنل 2:30 بجے دن کے پی ٹی اور کے آر ایل کے درمیان 25 جنوری بدھ کو واپڈا اور SNGPL اور 2:30 نیشنل بینک اور ایس ایس جی سی کے درمیان ہوگا۔

جبکہ پہلا سیمی فائنل 26 جنوری 2:30 بجے دن دوسرا سیمی فائنل 27 جنوری کو 2:30بجے دن تیسری پوزیشن کا میچ 28 جنوری 2:30 بجے دن اور فائنل اتوار29 جنوری کو 2:30 بجے دن ہوگا۔

میڈیا مینجر
نیشنل بینک آف پاکستان اسپورٹس
03003541517=03082220321