نیشنل بینک انٹر گروپ T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ

karachi

karachi

کراچی : نیشنل بینک انٹر گروپ T-20 انٹر گروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں 3 دن کے آرام کے وقفے کے بعد آج ہفتہ کو 2 اور اتوار کو 2 میچیز نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن پر کھیلے جائینگے آج پہلامیچ صبح 9:30 بجے CMD بمقابلہ Boardگروپ کے درمیان اور دوسرا 2:30 بجے SMD بمقابلہ FCD ہوگا۔

اتوار کو پہلامقابلہ CRBG بمقابلہ HRMG جبکہ دوسرا مقابلہ ITG بمقابلہ آپریشن گروپ ہوگا ان میچوں کے دوران اویس اسد خان ، غلام محمد خان، سعید آزاد، انور فاروقی اور عظمت اللہ خان موجود ہونگے جبکہ نیشنل بینک کے ایگزیکٹواور افسران میچیز دیکھنیگے۔

غلام محمد خان
03003541517
03082220321