نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن انسانیت کی بے مثال خدمت کر رہا ہے۔ آصف حیدر شاہ

CSR Azmat

CSR Azmat

کراچی : کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ نے کہاہے کہ نیشنل بینک کا سی ایس آ ر ڈویژن انسانیت کی بے مثال خدمت کر رہا ہے اور میں اپنی اور حکومت سندھ کی جانب سے سیداقبال اشرف اور سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان سے اظہار تشکر کرتا ہوں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہوٹل میریٹ میں سی ایس آر کانفریس اور نمائش کے موقع پر نیشنل بینک اسٹال کا دورہ کرتے ہوئے کہا اس موقع پر نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے پبلک ریلیشن آفیسر عظمت اللہ خان، سمیر سلیم، عمران بلوچ بھی موجود تھے۔

آصف حیدر شاہ نے کہا کہ جس انداز میں سی ایس آر ڈویژ ن پورے ملک اور خصوصاً صوبے سندھ میں تعلیم، صحت، ثقافت، اور سماجی بہود کے علاؤں دیگر کاموں میں جس طرح کہ کارنامے انجام دیے اس کی تقلید دیگر اداروں کو بھی کرنی چاہے۔

انہوں نے نیشنل بینک کی انتظامیہ کو اپنے بھر پو ر تعاون کا یقین دیلایااس موقع پر عظمت اللہ خان نے تفصیل کے ساتھ کمشنر کراچی کو سی ایس آر ڈویژن کی کا رکرداگی سے آگاہ کیا۔

غلام محمدخان
03003541517