نیشنل بینک انٹرگروپ T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ سیکریٹری کھیل سلیم رضا مہمان خصوصی ہونگے

 NBP T20 Match

NBP T20 Match

کراچی : نیشنل بینک انٹر گروپ T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے منتظم اعلی اویس اسد خان نے ہفتہ 15 اپریل کے میچوں کے پروگرام کا اعلان کر دیا ہے ٹورنامنٹ کا پہلامیچ صبح 9:30 بجے کمپلائینس الیون اور CMG الیوان کے درمیان جبکہ 2:30 بجے دن آپر یشن الیون اور FCD ڈویژن کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اس موقع پر سیکریٹری کھیل حکومت سند ھ سلیم رضا مہمان خصوصی ہونگے درین اثنا ٹیسٹ کرکٹروسیم باری ، سلیم جعفر ،جلال الدین نے ایک بیان میں اویس اسد خان کو اس ٹورنامنٹ کے انعقاد پر دلی مبارک د دی ہے اور کہا ہے کہ اسی طرح کے ٹورنامنٹس کے انعقاد سے کر کٹ کھیل کی پذیر ائی ہوگی مند رجہ بالاکھلاڑیوں نے ملک کے اور دیگر اداروں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے اداروں میں اس قسم کی سرگرمیوں کو فروغ دیں۔

درین اثنا اویس اسد خان نے ٹورنامنٹ کمیٹی کی انتظامی کمیٹی کا ایک اہم اجلاس آج بپلک ریلیشن ڈپارٹمنٹ میں طلب کیا جہاں ٹورنامنٹ سے متعلق اہم فیصلے ہونگے۔

میڈیا کوآرڈنیٹیراسپورٹس
نیشنل بینک آف پاکستان
03003541517=03082220321
نیشنل بینک کے صدر سعید احمدکا لاجسٹک گروپ نیشنل بینک کر کٹ ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹوشعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان اور دیگر بھی موجود ہیں