نیشنل بینک انٹر گروپ کرکٹ T20 ٹورنامنٹ کا افتتاح آج ہو گا

Cricket Tournaments

Cricket Tournaments

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک کے صدر سید اقبال اشرف آج بروز جمعہ ١٣ مئی کو 5:30 بجے شام نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن پر نیشنل بینک انٹر گروپ کر کٹ T20 ٹورنا منٹ کا ۔ رنگارنگ تقریب میں افتتاح کرینگے اس موقع پر ٹورنامنٹ میں شر یک ٹیمیں مارچ پاسٹ کر ینگی۔

ٹورنامنٹ جوکہ ناک آوٹ بنیاد پر کھلاجا ئے گا 16 ٹیمیں شرکت کرینگی ۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کھلاڑیو ں میں نقدانعامات اور ٹرافیز تقسیم کی جائینگی ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیموں کو کلر کٹس ، کر کٹ گیند ، سی ایس آّرڈویژ ن کی جانب سے تقسیم کی جائینگی۔

ٹورنامنٹ کے بے مثال انتظامات کے لئے اویس اسد خان کی قیادت میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں غلام محمدخان ، سعید آازاد ، انور فاروقی ، انور خان ، علیم موسی ، محمد جاوید ، سلیم ولی سمیر احمد، اور یگر شامل ہیں۔