نیشنل بنک آف پاکستان کے تحت سندھ ٹریفک پولیس کے اشتراک سے ٹریفک قوانین سے آگاہی واک

Traffic Rules

Traffic Rules

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام سندھ ٹریفک پولیس کے اشتراک سے “ٹریفک قوانین سے آگاہی واک”(آج) مورخہ 27 نومبر 2016ء بروز اتوار صبح 10 بجے بمقام Mc Donald ریسٹیورنٹ سی ویو پر منعقد ہو گی۔

واک کی قیادت نیشنل بنک کے صدر اقبال اشرف کرینگے ،واک میں شہر کی کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات ،وزراء شرکت کرینگے ۔اس موقع پر ٹریفک پولیس سندھ کی جانب سے شرکاء کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی جائے گی۔
جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر