نیشنل بینک ٹریفک پولیس آگہئی واک آج ہو گی

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک SMD کے زیر اہتما م ٹریفک پولیس کراچی کے اشتر اک سے قو انین آگہئی واک آج صبح 10:00 بجے مکڈونلڈسی ویو کلفٹن سے شر وع ہوگی۔

نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن پر اختتام پذیر ہوگی واک میں وزیر اعلی سندھ، آئی جی سندھ، نیشنل بینک کے صدر اقبال اشرف کے علاوہ کھیلوں اور شوبزکی نامور شخصیات اور اعلی فوجی افسران، کمشنر کراچی، صوبائی کابینہ کے اراکین بھی شرکت کرینگے اس موقع پر نیشنل بینک کی جانب سے واک کے شرکا کومفت شرٹس بھی تقسیم کی جائینگی۔