قومی مسائل و بحرانوں سمیت کرپشن و مفاداتی سیاست سے نجات کے لیے دعا

MRP DUA

MRP DUA

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) 23 مارچ کو یوم پاکستان شایان شان منانے میں چیئرمین امیر پٹی کی صدارت میں ہونے والے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے اجلاس میں آپریشن ضرب عضب و عسکری قیادت کے عزم کی کامیابی اور پاکستان میں قیام امن کے ساتھ پاکستان کی ترقی استحکام و خوشحالی جمہوریت کی پائیداری اور قومی مسائل و بحرانوں سمیت کرپشن و مفاداتی سیاست سے نجات کے لیے دعا کی جارہی ہے۔