قومی ٹیم کے پروفیسر خود طالبعلم بن گئے

Mohammad Hafeez

Mohammad Hafeez

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں پروفیسر کے نام سے مشہور قومی کرکٹر محمد حفیظ نے سکھانے کی عمر میں خود ہی لیکچر لینا شروع کر دئیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد حفیظ اپنی شخصیت میں نکھار کے لیے لیکچرز لے رہے ہیں اور وہ اس کام کے لیے وہ ہفتے میں دو دن مقامی یونیورسٹی میں جا کر لیکچرز لیتے ہیں۔