نیٹو کا جرمنی میں موجود نگرانی کرنیوالے جہاز ترکی منتقل کرنیکا فیصلہ

Airplane

Airplane

ترکی (جیوڈیسک) نگرانی کی اہلیت رکھنے والے جہاز فضاء، سمندر اور زمین میں چار سو کلو میٹر تک کے احاطے میں کسی بھی نقل و حرکت کو مونیٹر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

روسی طیارہ گرانے کے بعد ترکی اور روس کے تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں جبکہ نیٹو اتحادی ہونے کے ناطے مغربی طاقتیں ترکی کے ساتھ ہیں۔

نیٹو اتحادیوں نے 18 دسمبر کو ہوائی اور بحری بیڑے بھی ترکی میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔