نیٹو کا طالبان کیخلاف جدوجہد کرنیوالی افغان فورسز کی معاونت بڑھانے کا عزم

NATO

NATO

کابل (جیوڈیسک) نیٹو نے شورش زدہ صوبے ہلمند میں غیرملکی فوجیوں کی قیادت کے لیے ون سٹار جنرل کو بھج دیا ہے۔ یہ اقدام طالبان کے خلاف لڑائی میں شمولیت کو ظاہر کرتا ہے۔

افغان حکام نے بتایا امریکی کمانڈر بریگیڈائر جنرل اینڈریو روہلنگ ہلمند میں مشاورتی فورس کو احکامات دیں گے۔ ترجمان کرنل مائکل لابورن نے کیا۔ ان کے جانے سے ہلمند میں مشیروں کو افغان فورسز کی مشاورت میں آسانی پیدا ہو گی۔

سیکرٹری جنرل نیٹو جینز سٹولٹبرگ نے کہا ہلمند اور قندوز میں انٹرنیشنل ٹرینر کو فوجیوں کی قیادت، انٹیلی جینس اور طبی سہولیات کے لیے سپورٹ کریں گے۔

ابھی فیصلہ نہیں کیا 2017ء میں یہاں کتنے فوجی رکھیں گے۔ لیکن دہشت گرد تنظیمیں القاعدہ، داعش اور طالبان نے افغانستان میں ہیں۔

ہم افغان فورسز کی تربیت معاونت اور مشاورت غیرلڑاکا مشن جاری رکھیں گے۔ افغانستان کو آگے مشکل لڑائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔