بحریہ کے دس اہلکار کسی خفیہ مشن پر نہیں تھے: امریکی وزیر دفاع

Ash Carter

Ash Carter

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے کہا ہے کہ بحریہ کے دس اہلکار کسی خفیہ مشن پر نہیں تھے۔

نیوی گیشن کی غلطی کے باعث ایران کی سمندری حدود میں داخل ہوئے۔

امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران سے رہائی کے بعد دس امریکی اہلکار قطر میں امریکی فوجی اڈے پر پہنچ گئے۔