نواز وڑائچ کی جانب سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد

Nawaz Warriach

Nawaz Warriach

ویانا : مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ کی جانب سے جیو نیوز اینڈ جنگ آسٹریا کے نمائندہ الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تالیٰ تمام عازمین کا حج قبول کرئے اور ہر مسلمان کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے آمین۔