نینا خان اور چوہدری مقصود کا سانحہ کراچی پر اظہار افسوس

Naina Khan

Naina Khan

پیرس (جیو ڈیفینس) نینا خان اور چوہدری مقصود انور نے ڈیلی دوست کو افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کراچی میں جس ہولناک بربریت کا مظاہرہ کیا گیا اور بے گناہ نہتے اور پر امن شہریوں کو شہید کیا گیا جن میں سولہ خواتین اور پچیس مردوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا نینا خان نے پاکستانی حکومت سے درد مندانہ اپیل کی ہے کہ وہ نہتے شہریوں پرظلم کرنے والوں کو قیفرکردار تک پہنچایا جائے