گلیانہ : نواحی موضع سینتھل میں سالانہ اکھاڑہ بیلاں منعقد کیا گیا

AKHARHA BEELAAN

AKHARHA BEELAAN

گلیانہ (محسن ضیاء اعوان، زاہد مصطفیٰ اعوان) نواحی موضع سینتھل میں سالانہ اکھاڑہ بیلاں منعقد کیا گیا، بیلوں کی جوڑیاں اپنا اپنا زور لگا رہی ہیں، جبکہ شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود ہے۔