نیپال: مجوزہ قانون کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں سے جھڑپیں، 8 پولیس اہلکار ہلاک

Protesters in Nepal

Protesters in Nepal

کٹھمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں مظاہرین سے جھڑپوں میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

مغربی علاقے میں نئے مجوزہ قانون کے خلاف ہونے والے مظاہرے پر تشدد ہنگاموں میں تبدیل ہونے سے جھڑپیں ہوئیں۔