نیپرا کی کے الیکٹرک کو ایک ماہ کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست

NEPRA and K Electric

NEPRA and K Electric

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق قیمت میں کمی کی درخواست ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔

کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت 22 نومبر کو نیپرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ہو گی جس میں قیمت میں کمی کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔