نئی پنجابی فلم عشق مذاق نئیں کی عکس بندی

Ishaq Mzaq Nahi

Ishaq Mzaq Nahi

لاہور (یواین پی) گزشتہ روز نئی پنجابی فلم عشق مذاق نئیں کی ان ڈور شوٹنگ کی گئی فلم کی عکس بندی میں ایم پروان، سونیا، خرم شہزاد، آفرین شہزاد، مجید چوہدری اور ڈاکٹر بی اے خرم نے حصہ لیا ،ایم پروان اپنا کام مکمل کروانے کے بعد کراچی واپس لوٹ گئے۔

اس فلم کی زیادہ تر کاسٹ نئی ہے فلم کی کہانی محبت کی لازوال داستان پر مشتمل ہے یہ فلم عیدالضحی کے پرمسرت موقع پہ ریلیز کی جائے گی۔