نیو ائیر کے نام پر ہلڑ بازی اور تقریبات غیر شرعی ہیں اجتناب کیا جائے، مفتی محمد نعیم

Karachi

Karachi

کراچی: نیو ائیر کے نام پر ہلڑ بازی اور تقریبات غیر شرعی ہیں اجتناب کیا جائے، مفتی محمد نعیم۔ نیا سال ہمیں محاسبے کی دعوت دیتاہے،قوم کو اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا چاہیے،شیخ الحدیث جامعہ بنوریہ عالمیہ۔

نئے سال کی تقریبات مملکت خداد اد میں مغربی کلچر کے فروغ کا ٰ ایجنڈا ہے، مہتمم وشیخ الحدیث جامعہ بنوریہ عالمیہ۔ نئے سال کی آمد پرخوشی کے بجائے اپنے گناہوں کی معافی طلب کی جائے ، رئیس جامعہ بنوریہ عالمیہ۔عمر عزیز کا ایک سال کم ہونے پرخوشی کے بجائے فکر کرانے کی ضرورت ہے،مذہبی اسکالر مفتی محمد نعیم۔